Attack on Imam Kaaba

نماز جمعہ کے خطبے کے دوران نا معلوم شخص کا بیت اللہ میں‌امام کعبہ پر حملہ، ویڈیو وائرل

نمازِ جمعہ کے دوران خطبے کے وقت ایک نامعلوم شخص نے بیت اللہ میں امامِ کعبہ کے منبر کے حدود میں گھسنے کی کوشش کی۔ پولیس اہلکاروں نے احرام میں ملبوس ایک شخص کو فوری طور پر گرفتار کرلیا جس کے ہاتھ میں ایک چھڑی تھی۔ اس واقعے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں