وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا بھی نوول کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ مثبت ٹیسٹ آنے کے بعد وہ گلگت بلتستان ہاؤس اسلام آباد میں آئسولیٹ ہوگئے۔ ترجمان نے کہا کہ ان میں کچھ ہلکی علامات ہیں لیکن مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق جج رانا شمیم کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 20 دسمبر تک موخر کر دی۔ جسٹس (ر) شمیم نے 10 نومبر کو مبینہ طور پر ریکارڈ کیے گئے حلف مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق جج رانا شمیم کو بیان حلفی جمع کرانے کی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بیان حلفی جمع نہ کرایا گیا تو فرد جرم عائد کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے بھر کے سرکاری کالجوں میں طلباء کے لیے 1300 “یوتھ سکالرشپس” کا اعلان کیا ہے۔ SACM KP for Higher Education کامران بنگش نے بتایا کہ “طلباء کا انتخاب میرٹ پر کیا جائے گا۔” درخواست مزید پڑھیں
وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے ڈپٹی اکاؤنٹنٹ جنرل آف پاکستان کو جاری کردہ ایک خط میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2020-21 کے لئے گرانٹ ان ایڈ کی شکل میں حکومت گلگت بلتستان کو 3 ارب روپے جاری کردیئے گئے ہیں۔