کویت کے رہائشی امور کے شعبے نے تجارتی، سرکاری، سیاحتی اور خاندانی ویزوں کی درخواستیں دوبارہ سے وصول کرنا شروع کر دی ہیں.
کویتی حکومت نے اقامہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیرملکیوں کی گرفتار روکنے کا فیصلہ کیا ہے اس اقدام سے تارکین وطن عارضی طور پر ملک بدر ہونے سے بچ جائیں گے۔