براستہ دبئی مملکت آنا چاہتا ہے، وہ کورونا کا شکار ہو چکا تھا جس سے صحت یابی کے بعد ایسٹرازینیکا کی ایک خوراک لگوائی ہے دوسری سعودی عرب پہنچ کر لگوانا چاہتا ہے کیا ممکن ہے؟
پاکستان میں سائنو ویک کی دوخوراکیں اور تیسری بوسٹر ڈوز لگوائی ہے کیا سعودی عرب آسکتے ہیں؟‘
عودی عرب میںرہنے والے زیادہ تر افراد نے کورونا ویکسین کو دونوں خوراکیں لگوا لی ہوئی ہیں. اور اب سعودی عرب میں بوسٹر ڈوز لگانے کی تیاری بھی مکمل کر لی گئی ہے.
اہلیہ کا وزٹ ویزا اسٹمپ ہو چکا ہے، پاکستان کی سعودی عرب کیلئے براہ راست فلائٹس تاحال بند ہیں اہلیہ کو کس طرح بلایا جا سکتا ہے؟
پاکستان کی کورونا مثبت آنے کی شرح گزشتہ سال مارچ کے بعد پہلی بار منگل کو 0.94 فیصد تک گر گئی۔ پچھلے تین ہفتوں سے، پاکستان میں مسلسل کورونا وائرس کی مثبت شرح 2 فیصد سے کم اور روزانہ 1,000 مزید پڑھیں
میرے خواند نے سعودی عرب میںکورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوائی ہیں اب وہ پاکستان چھٹی (خروج وعودہ) آئے ہوئے ہیں،جبکہ میںنے پاکستان میںہی ویکسین لگوائی ہیں کیا میں شوہر کے ساتھ براہ راست مملکت آ سکتی ہوں؟
مملکت سعودی عرب میں کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوائی ہیں، اب اپنے ملک چھٹی پر جانا چاہتا ہوں، جہاں اہلیہ اور بچے خروج و عودہ پر گئے ہوئے ہیں پوچھنا یہ کہ اہلیہ اور بچوں کی ویکسنییشن مملکت سعودی عرب میںنہیں ہوئی کس طرح مملکت میں آ سکتے ہیں؟
مملکت سعودی عرب میں قیام کے دوران کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے کے بعد خروج نہائی پر جانے والے دوسرے ویزے پر مملکت آ سکتے ہیں؟
صوبہ پنجاب میں محکمہ صحت کی ٹیم نے شادی کی تقریب میں ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ پیش نہ کرنے پر دولہا اور دلہن کو ویکسین لگا دی۔ یہ واقعہ جھنگ میں پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر جھنگ مزید پڑھیں
پاکستان سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن جن کا ویزہ ڈرائیورز کا ہے اور انہوںنے پاکستان میں انسٹرازنیکا ویکسین کو دونوں خوراکیں لگوائی ہیں اور ان کا سٹیٹس بھی امیون ہے کی وہ سعودی عرب آ سکتے ہیں؟