مسجد النبویﷺ کے امور کی ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ اس سال رمضان المبارک میں مدینہ منورہ میں بڑے پیمانے پر افطار کے اجتماعات کی اجازت ہوگی۔ سعودی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے رمضان المبارک کے دوران مزید پڑھیں
سابق وزیر داخلہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کو اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ وہ پھیپھڑوں کی پیچیدگیوں کے لیے زیر علاج ہیں۔ مزید پڑھیں
سعودی وزارت صحت نے لوگوں کی سہولت کے لیے وزارت کی مختلف ایپس کو ’صحتی‘ ایپ میں ضم کیا ہے۔ اس سے قبل وزارت کی تین ایپس جن میں صحہ، تطمن اور موعد، شامل تھیں علیحدہ کام کر رہی تھیں۔ مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کراچی کنگز کے صدر اور لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وسیم اکرم نے کورونا رپورٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ مزید پڑھیں
سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبدالعالی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی علامات واضح طور پر نظر آنے کی صورت میں ہی کورونا ٹیسٹ ہوگا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان نے گزشتہ روز مزید پڑھیں
وزیر خزانہ شوکت ترین بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وزیر خزانہ شوکت ترین نے تمام مصروفیات ملتوی کرتے ہوئے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا بھی نوول کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ مثبت ٹیسٹ آنے کے بعد وہ گلگت بلتستان ہاؤس اسلام آباد میں آئسولیٹ ہوگئے۔ ترجمان نے کہا کہ ان میں کچھ ہلکی علامات ہیں لیکن مزید پڑھیں
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اہم اجلاس میں کورونا وائرس پر نئی مجوزہ پابندی متعارف کرادی گئی۔ نئی کورونا وائرس پابندی کا اطلاق آئندہ 48 گھنٹوں میں ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر اور میجر مزید پڑھیں
عالمی وبا کورونا وائرس اور نمونیا کے باعث اسپتال میں داخل ہونے والی لیجنڈ بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر کو مزید انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لتا منگیشکر کا علاج مزید پڑھیں
عالمی وبا کورونا وائرس اور نمونیا کے باعث ہسپتال میں داخل ہونے والی لیجنڈ بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر صحت یاب ہو رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لتا منگیشکر کا علاج کرنے والے ڈاکٹر پریت کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں