سعودی عرب کے کپیٹل شہر ریاض میں تجارتی پردہ پوشی کے خلاف قانونی کارروئی کی ، سعودی وزارت تجارت نے تجارتی پردہ پوشی میںملوث سعودی شہری اور مقیم غیر ملکی کے خلاف قانونی کارروائی کی ہے.
سعودی عرب میں سعودی شہری کے نام پر کاروبار کرنے والے غیر ملکیوں کو دی گئی مہلت کے کے خاتمے کے بعد تفتیشی دورے تیز کر دیے گیے ہیں.
سعودی عرب کے تبوک ریجن میں عوامی بازاروں، کچی بستیوں اور ایسے مقامات پر تفتیشی کارروائیاں کی جہاں عام طور پر سعودیوں کے نام سے غیر ملکی کاروبار کر رہے ہیں.
مکہ مکرمہ برانچ نے عوامی بازاروں اور کچی آبادیوں میں سعودیوں کے نام پر غیر ملکیوں کے کاروبار کے انسداد کیلئے تفتیشی کارروائیاں کی ہیں.
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یکم نومبر سے چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کو اضافی بجلی 50 فیصد کم قیمت پر دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے توانائی شعبے سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں