ایک شخص نے جوازات سے اس کے ٹوئٹر اکائوٹ پر سوال کیا کہ “پاکستان میں سائینوویک چینی ویکسین کی دو خوراکیں لگوائی ہیں کیا دبئی کے راستے سعودی عرب جاسکتا ہوں؟ “
سعودی عرب نے چینی کورونا ویکسین کی منظوری کی تردید کر دی ،سعودی عرب نے چین کی انسداد کورونا ویکسین سائنو فارم اور سائنو ویک کی منظوری دینے کی تردید کر دی۔
سعودی عرب نے وہ غیر ملکی جنہوں نے چینی تیار کردہ سینوفرم اور سینوواک COVID-19 ویکسین حاصل کی ہیں ، کو مملکت میں داخل ہونے کی اجازت دی ہے لیکن کچھ شرائط کے تحت۔