ڈھاکہ(ویب ڈیسک) بنگلہ دیش کے خلاف چٹاگانگ ٹیسٹ میں منگل کو اوپنرز عابد علی اور عبداللہ شفیق کی شاندار کارکردگی سے پاکستان نے شاندار فتح حاصل کی۔ 202 رنز کے تعاقب میں، عابد اور عبداللہ نے نصف سنچریاں بنائیں اوربابر مزید پڑھیں
شاہینوں نے جوابی بولنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو 330 رنز پر آؤٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چٹاگانگ کے دوسرے روز پاکستانی باؤلرز نے شاندار کارکردگی دکھائی اور بنگلہ دیش کو بڑا اسکور کرنے سے روکنے میں کامیاب رہے۔ مزید پڑھیں