آسٹریلوی حکومت کی سول ایوی ایشن سیفٹی اتھارٹی نے پی آئی اے کو پاکستان سے براہ راست پروازیں چلانے کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
پاکستان ائیر لائنز (پی آئی اے)نے سعودی عرب جانے والے مسافروں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا.
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قومی ایئرلائن کے منجمد اکاؤنٹس غیر منجمد کر دیئے۔ یہ پیشرفت پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے سی ای او ارشد ملک اور ایف بی آر کے چیئرمین ڈاکٹر اشفاق کے درمیان ملاقات کے بعد سامنے آئی۔ مزید پڑھیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو یا ایف بی آر نے ایکسائز ڈیوٹی ادا نہ کرنے پر مختلف شہروں سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے 50 بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے ہیں۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ ’پی آئی اے نے ٹکٹوں پر مزید پڑھیں
اسلام آباد سے ملائیشیا جانے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی پرواز جمعرات کی رات طیارہ ہائی جیکنگ کے خوف کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوئی۔ پروازکو PK-894 صبح 12:30 پر اسلام آباد سے ملائیشیا کے لیے روانہ ہونا تھا مزید پڑھیں
قومی کیریئر کویت کیلئے ایک ہفتے میں دو پروازیں چلائے گا، پی آئی اے کے سی ای او ارشد ملک نے پیر کو سوشل میڈیا کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے کویت کیلئے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کر دی ہیں.
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز پیر ، 13 ستمبر سے اسلام آباد سے کابل تک تجارتی پروازیں شروع کرے گی۔ پی آئی اے کے ترجمان نے کہا کہ ہمیں افغان دارالحکومت میں کچھ بین الاقوامی تنظیموں سے چارٹرڈ پروازوں کے لیے درخواستیں مزید پڑھیں