Transit Visa Saudi Arabia

محدود مدت کا نیا ویزہ متعارف، سعودی عرب نے نئے شیڈول کا اعلان

سعودی حکومت نے زیارت، حج اور ٹرانزٹ ویزوں کے اجراء کے حوالے سے نئے شیڈول کا اعلان کیا ہے، جس میں مزید ترامیم کی گئی ہیں۔ سعودی سرکاری گزٹ ام القریٰ نے سعودی کابینہ کی منظوری کے بعد زیارت، حج مزید پڑھیں