Issue Exit Re-entry visa from absher

ابشر پلیٹ فارم سے ایگزت ریینٹری ویزا کیسے جاری کریں؟ جانیئے

اب ، جوازت سعودی عرب نے تارکین وطن کارکنوں کو ابشر پلیٹ فارم کے ذریعے الیکٹرانک طور پر ایگزٹ دوبارہ داخلہ ویزا جاری کرنے کی اجازت دے دی۔ اس فیچر کو ابشر پلیٹ فارم پر تمام صارفین کیلئے فراہم بھی کر دیا گیا ہے.