وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ انتخابی اصلاحات سے متعلق قانون سازی کے پیچھے ان کا کوئی ذاتی ایجنڈا نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ اپنی غیر رسمی مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ حیرت کی بات ہے کہ اپوزیشن ایک مشین سے خوفزدہ ہے، حکومت کا مقصد اگلے عام انتخابات سے قبل الیکٹرانک ووٹنگ مشین متعارف کرانا ہے تاکہ ووٹنگ “شفاف طریقے سے” ہو مزید پڑھیں
پی ٹی وی کی جانب سے سابق کرکٹر شعیب اختر کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کے فیصلے کے بعد، راولپنڈی ایکسپریس نے کہا کہ وہ سرکاری ٹی وی کو “مناسب” جواب دیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’جشن کرکٹ‘‘ میں مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے 120 ارب روپے کے “تاریخی” ریلیف پیکج کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ مذکورہ پیکیج کے تحت شہری تین بنیادی خوردنی اشیاء مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان قوم سے اپنے خطاب میں “تاریخی ریلیف پیکیج” کا اعلان کریں گے۔ ایک بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی پہلی ترجیح عوام مزید پڑھیں
مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے وزیر پیر نور الحق قادری نے کہا کہ حکومت اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے درمیان مذاکرات کار کا کردار ادا کرنے کے لیے 12 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
وزیر داخلہ شیخ رشید نےکہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کل یا پرسوں قوم سے خطاب کریں گے۔ “وہ ٹی ایل پی کے احتجاج پر حکومت اور ریاست کے بیانیے کی وضاحت کریں گے اور شہریوں کو اعتماد میں لیں مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر اور پی ٹی وی سپورٹس کے اینکر پرسن نعمان نیاز کے درمیان آن ایئر گرما گرم بحث کا نوٹس لے لیا۔ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے خبر مزید پڑھیں
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ، کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا دروازہ ابھی بند نہیں ہوا، تاہم ریاست کی رٹ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ وہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس مزید پڑھیں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) میڈیا کے مطابق، وزیراعظم عمران خان نے آج منگل کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی طور پر دونوں کے درمیان یہ الگ الگ ملاقات تھی۔ بعد ازاں مزید پڑھیں