lahoreexplosioan

لاہور دھماکے کی تحقیقات میں مزید مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا

محکمہ انسداد دہشت گردی اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے جمعرات کے لاہور دھماکے کی تحقیقات میں مزید مشتبہ افراد کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا ہے۔ لاہور بھر میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے چھاپے مارے۔ مزید پڑھیں