قطر نے پاکستانیوں کے لیے ٹورسٹ ویزا کی آن آرائیول سہولت کا اعلان کردیا

قطر نے پاکستانی شہریوں کیلئے ٹورسٹ ویزا کی آن آرائیول سہولت دینے کا اعلان کر دیا ہے. اس کے تحت 30 دن کی مدت کا وزٹ ویزہ کی ادائیگی QAR 100میں جاری کیا جائے گا جوکہ مزید 30 دن تک درخواست دے کر بڑھایا جا سکتا ہے.

Custodian of the Two Holy Mosques King Salman

سفری پابندیوں کی وجہ سے بیرون ملک مقیم غیر ملکیوں کے اقاموں وزٹ ویزوں اور خروج و عودہ کے ویزوں میں مفت توسیع

سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود نے کی ہدایت پر عمل درآمد کرتے ہوئے ، جوازات نے مملکت سے باہر رہنے والے تارکین وطن کے اقاموں وزٹ ویزوں اور خروج و عودہ کے ویزوں میں مفت توسیع شروع کردی ہے۔