سعودی عرب میںموجود پاکستانی تارکین وطن کو درپیش مسائل کے متعلق موجودہ حکومت غور کر ہی ہے، سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کا پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ہے.
بدھ کے روز سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے پاکستان رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد سے ملاقات کے دوران عمرہ زیارت کی بحالی کے حوالے سے پاکستانی عوام کو جلد خوشخبری دینے کا وعدہ کیا.