POLLUTION

لاہورسموگ، دفتروں میں حاضری 50 فیصد ہوگی

صوبائی دارلحکومت ایک بار پھر ہوا کے معیار اور آلودگی کی درجہ بندی کے انڈیکس میں دنیا میں سرفہرست آگیا۔ جسے پاکستانیوں کے لیے تشویشناک علامت کے طور پر دیکھا جانا چاہیے، کراچی بھی اسی عالمی انڈیکس میں آٹھویں نمبر مزید پڑھیں