پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ نواز شریف کے ساتھ ڈیل کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ اگر کوئی ڈیل کی بات کرے تو ان سے پوچھیں کہ ڈیل کون کر رہا ہے۔ محرکات کیا ہیں؟ مزید پڑھیں