“السلام علیکم۔ جلاوطن کارکن کی کیا سزا ہے، کیا یہ صرف ملک سے جلاوطنی ہے؟”
سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ حروب والے سعودی عرب واپس آ سکتے ہیں اس خبر میں کتنی سچائی ہے؟
ایک پاکستانی شہری نے متعلقہ ادارے سے استفسار کیا کہ انہیں چھ سال قبل ڈی پورٹ کیا گیا تھا، کیا اب وہ مملکت سعودی عرب واپس جا سکتے ہیں؟
سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں سعودی وزارت انسانی و سائل اور سماجی ترقی کے لیبر ریلیشنز ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ ماہ 7،390 ایشیائی اور عرب شہریوں کے حتمی اقامہ خروج پر کارووائی کی.
سعودی عرب میں جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ (جوازات) نے تصدیق کی ہے کہ سعودی شہریوں ٹریفک جرمانے کی عدم ادائیگی مملکت سے باہر سفر کرنے میں نہیں روکتی، جب تک کہ ان پر کوئی سفری پابندی نہ ہو.