Umrah from Pakistan

سعودی عرب کا عمرے کی اجازت مکمل کورونا ویکسینیشن کروانے والوں تک محدود کرنے کا فیصلہ

سعودی وزارت حج وعمرہ نے اعلان کیا ہے کہ 10 اکتوبر بروز اتوار سے مکہ مکرمہ کی جامع مسجد الحرام میں‌عمرہ اور نماز ادا کرنے کی اجازت صرف ان لوگوں کو دی جائے گی جنہوں نے کورونا ویکسین کی دو خوراکیں لے لی ہیں.

Umrah Pilgrim

کورونا سے حفاظتی طریقہ کار کے آغاز کے بعد سے 10 ملین حجاج عمرہ کرچکےہیں

سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے “محفوظ عمرہ” کے طریقہ کار کے آغاز اور دو مقدس مساجد میں حاجیوں کی بتدریج واپسی کے بعد 4 اکتوبر 2020 سے 10 ملین حجاج نے کامیابی سے عمرہ ادا کیا ہے۔

Smart robot for zam-zam water

ویڈیو: سعودی عرب میں دونوں مقدس مسجدوں میں زمزم کے پانی کی بوتلوں‌کی تقسیم کیلئے سمارٹ روبوٹ لانچ

دونوں مقدس مسجدوں کے امور کے جنرل ایوان کے صدر ، عبدالرحمٰن السدیس نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو محدود کرنے کی کوشش کے تحت زم زم کے پانی کی بوتلیں بغیر انسانی رابطے تقسیم کرنے کے لئے ایک سمارٹ روبوٹ لانچ کیا ہے۔