براستہ دبئی مملکت آنا چاہتا ہے، وہ کورونا کا شکار ہو چکا تھا جس سے صحت یابی کے بعد ایسٹرازینیکا کی ایک خوراک لگوائی ہے دوسری سعودی عرب پہنچ کر لگوانا چاہتا ہے کیا ممکن ہے؟
تارکین وطن کیلئے سعودی عرب نے مملکت میںداخلے کیلئے ‘قدوم’ ایپ متعارف کرائی ہے، مملکت میںداخل ہونے سے پہلے اس پلیٹ فارم پر رجسٹر کرنا لازمی ہو گا بصورت دیگر سعودی عرب میں داخلے کی اجازت نہیںہو گی.
سفری پابندی کے شکار ممالک میں موجود افراد براہ سعودی عرب نہیں آسکتے، انہیں پہلے ایسے ممالک میں 14 دن قیام کرنا ہوگا