غزہ پر اسرائیلی حملے کے بعد فیس بک پر قائم ایک پیج ’یروشلم پریئر ٹیم‘ کو غیر حقیقی لائیکس دیئے گئے، پاکستان سمیت دنیا بھر سے صارفین نے فیس بک انتظامیہ سے احتجاج کیا جس کے بعد یہ پیج بلاک کردیا گیا تھا، ساتھ ہی فلسطینیوں کی حمایت کرنے والے پیجز کو بھی انتظامیہ کی جانب سے بلاک کیا گیا تھا۔
واٹس ایپ نے اپنی متنازعہ پرائیویسی پالیسی کو 15 مئی سےلاگو کردیا ہے، لیکن اب سوال یہ بنتا ہے کہ جن صارفیں نے اس پالیسی کو قبول نہیںکیا تو ان کے اکائونٹس کے ساتھ واٹس ایپ کیا کرے گا؟
واٹس ایپ میں 5 جنوری سے بہت بڑی تبدیلی کا آغاز ہوگیا ہے، جس کا حصہ نہ بننے والے افراد کے لیے اس ایپلیکشن تک رسائی بلاک کردی جائے گی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کورونا کی وبا کے دوران کروڑوں افراد نے اپنے پیاروں سے رابطے کے لیے واٹس ایپ کا سہارا لیا۔ نئے سال 2021 کے موقع پر واٹس ایپ میں ایک دن میں ایک ارب مزید پڑھیں
ترکی نے نئے سوشل میڈیا قانون کی عدم تعمیل پر فیس بک، ٹوئٹر، یوٹیوب اور انسٹاگرام سمیت متعدد سوشل میڈیا کمپنیوں پر 12، 12 لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا۔ واضح رہے کہ ترکی میں گزشتہ ماہ سے نافذ ہونے مزید پڑھیں