فیس بک نےبھارت سمیت دنیا بھر سے سیکڑوں اکائونٹس ڈیلیٹ کر دیے اگست 12, 2021August 12, 2021 کورونا سے متعلق غلط معلومات پھیلانے پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے دنیا بھر سے سیکڑوں اکائونٹس کو ڈیلیٹ کر دیا ہے.