اب سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ نے غیر ویکسین یافتہ افراد کو عمرہ اور مسجد الحرام میں نماز ادا کرنے کی بھی اجازت دے دی ہے.
وزارت حج و عمرہ نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ مکہ مکرمہ مسجدالحرام میں نماز ادا کرنے کے لیے اجازت نامہ لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
عام نمازیوں اور شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ نماز اوقات کے علاوہ مسجد الحرام کی پہلی اور دوسری منزل پر طواف کرسکتے ہیں۔
مملکت سعودی عرب پہنچنے کے بعد اعتمرنا اور توکلنا اپیس کے ذریعے مسجد نبوی میں زیارت اور مسجد الحرام میں نماز اور عمرے کے اجازت نامے لے سکتے ہیں.
سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ کے خواہشمندوں کیلئے ایک عمرہ سے دوسرے عمرہ کے درمیان 14 دن کے انتظار کی پابندی ختم کر دی.
نورالحق قادری کا کہنا تھا کہ دنیابھر میں کورونا پابندیوں میں نرمی کی جارہی ہیں آئندہ 3 ، 2ہفتے میں پاکستانی عمرہ عازمین کیلئے بھی پابندیاں ختم ہو جائیں گی۔
سعود پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق ، 10 اگست 2021 (یکم محرم ، 1443) سے بین الاقوامی عازمین حج کے لئے عمرہ سروس کا دوبارہ آغاز کیا جائے گا ، یہ فیصلہ حج سیزن کی کامیاب تکمیل کے بعد سامنے آیا ہے۔
دونوں مقدس مسجدوں کے امور کے جنرل ایوان کے صدر ، عبدالرحمٰن السدیس نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو محدود کرنے کی کوشش کے تحت زم زم کے پانی کی بوتلیں بغیر انسانی رابطے تقسیم کرنے کے لئے ایک سمارٹ روبوٹ لانچ کیا ہے۔
مسجد الحرام میں نماز ادا کرنے اور عمرہ کو صرف کورونا ویکسین لگوانے یا کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں تک محدود کر دیا گیا ہے.
سعودی حکام کی جانب سے اعلان کے بعد پاکستان سے ٹور آپریٹرز نے عمرہ کی بکنگ کا آغاز کر دیا ہے تاہم کل 22 نومبر سے عمرہ زائرین کا سعودی عرب جانے کا سلسلہ شروع ہوگا۔ سعودی حکام کی جانب مزید پڑھیں