jawazat

خروج و عودہ ختم ہونے والا ہے ، دوسرے ملک میں 14 دن گزارنے ہیں کیا کریں؟

خروج وعودہ پر سعودی عرب سے باہر ہے اور خروج وعودہ 29 اکتوبر کو ایکسپائر ہو جائے گا جبکہ وہ اس وقت اردن میں موجود ہے جہاں اُس کے قیام کی مدت 14 دن ہے، خروج وعودہ ایکسپائر ہو جائے گا کیا کروں؟”