ترحیل کے ذریعے ڈی پورٹ ہو ا تھا، جبکہ کفیل کی جانب سے میرا ہروب بھی فائل کیا گیاتھاجس کی وجہ سے میں ڈی پورٹ ہوا، کیا میں عمرہ ویزے پر سعودی عرب آ سکتا ہوں؟
آن لائن کھانا سپلائی کرنے پر قانونی گرفت ہے کیا چیکنگ پر جرمانہ ہوتا ہے؟
میں نے ایک ویکسین سعودی عرب میں لگوائی ہے جبکہ دوسری اسی برانڈ کی اپنے ملک میں کیا سعودی عرب پہنچنے پر لازمی قرنطینہ ہوگا؟
ان کا تعلق پاکستان سے ہے، اقامہ کچھ دنوں میں ایکسپائر ہو جائے گا کیا شاہی رعایت کے تحت اقامہ کی تجدید ہو گا؟
پاسپورٹ ایکسپائر ہے کیا ایکسپائر پاسپورٹ کے ساتھ اقامہ تجدید کروایا جا سکتا ہے؟
پاکستان پر سفری پابندی کی وجہ سے اقامہ 30 نومبر تک تجدید ہو گیا ہے، کیا رواں ماں سے فلائٹس کھلنے کی امید ہے؟ اور اگر پروازیں بحال نہیں ہوتیں تو کیا اقامے کی مزید تجدید ہوگی؟۔
اقامہ کچھ دنوں میں ایکسپائر ہونے والا ہے کیا سعودی حکومت کی طرف سے مزید توسیع کا امکان ہے‘؟
خروج و عودہ 30 نومبر کو ختم ہو جائے گا، میں ابھی تک پاکستان میں ہوں، معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا کفیل میرے خروج و عودہ میںاضافہ کرا سکتا ہے؟
میری والدہ وزٹ ویزے پر براستہ دبئی آ رہی ہیں، ان کا توکلنا اور صحتی پر رجسٹر کیسے کرنا ہو گا؟ یا مقیم پورٹل پر رجسٹر کرانا ضروری ہے؟
کورونا ویکسین کی ایک خوراک سعودی عرب میںلگوائی تھی اب پاکستان میں ہوں یہاں توکلنا ایپ نہیںچلتی، پہلی خوراک کا ثبوت کیسے دوں؟