firing-blast-kill-seven-in-dera

ڈیرہ بگٹی: سوئی کے علاقے میں دھماکہ، امن فورس کے 4 رضاکار شہید، 8 زخمی

سوئی کے قریب تلمٹ کے علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں امن فورس کے 4 رضاکار شہید اور 8 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سابق وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مزید پڑھیں