سفری پابندی کے شکار ممالک میں موجود افراد براہ سعودی عرب نہیں آسکتے، انہیں پہلے ایسے ممالک میں 14 دن قیام کرنا ہوگا
ایک تارک وطن نے جوازات سے استفسار کیا کہ جنہوں نے کورونا ویکسین کی ایک خوراک سعودی عرب اور دوسری خوراک پاکستان میں لی ہو اور ان کا توکلنا ایپ پر اسٹیٹس بھی اپڈیٹ ہو چکا ہو تو کیا وہ براہ راست سعودی عرب کا سفر کر سکتا ہے؟
برطانیہ نے پاکستان کو اپنی ریڈ لسٹ فہرست سے نکال دیا ہے ،اس کا اعلان پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر نے کیا ۔
بحرین میں غیر ریڈ لسٹ ممالک سے داخل ہونے والوں کے لیے پہلے سے پی سی آر ٹیسٹوں کی ضرورت نہیں ہے جن کے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بحرین میں تسلیم شدہ ہیں۔
سعودی ایئرلائنز نے اعلان کیا کہ پاکستان سے سعودی عرب کا سفر فی الحال معطل ہے ،”پاکستان سے سعودی عرب کا سفر کب کھلے گا؟
متحدہ عرب امارات نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا جس میں ان تمام شرائط پر پیشگی عمل کرنا لازمی ہو گا.
متحدہ عرب امارات(یو اے ای) نے رہائشی ویزا کے حامل پاکستانیوں کو آنے کی اجازت دے دی ہے۔
نیشنل ایمرجنسی اینڈ کرائسز مینجمنٹ اتھارٹی (این سی ای ایم اے) نے منگل کو کہا کہ متحدہ عرب امارات 5 اگست سے ہندوستان ، پاکستان ، نائیجیریا اور دیگر ممالک سے مسافر ٹریفک پر پابندی ہٹا دے گا۔
کویت کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے یکم اگست 2021 سے ویکسین نہ لینے والے کویتی شہریوں کے بیرون ملک سفر پر پابندی کا اعلان کیا۔
اس میں متحدہ عرب امارات آنے سے 14 دن قبل ان ممالک میں موجود مسافروں کا داخلہ معطل کرنا بھی شامل ہے۔