سعودی عرب کا دارالحکومت ریاض نہ صرف تیزی سے کاروباری سرگرمیوں کا عالمی اور علاقائی مرکز بنتا جا رہا ہے بلکہ یہ تفریحی سہولیات اور مختلف تفریحی سرگرمیوں کا مرکز بھی بنتا جا رہا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق ریاض مزید پڑھیں
سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے نئی وضاحت جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق جوازات نےاپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ ایسے افراد جنہوں نے مملکت سے باہر ویکسینز لگوائی ہیں ان کا اسٹیٹس توکلنا مزید پڑھیں
سعودی عرب کو دنیا کا جدید اور ترقی یافتہ ملک بنانے کے لیے جدہ کو منفرد نوعیت کا تجارتی، رہائشی اور سیاحتی مرکز بنانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اس سلسلے مزید پڑھیں
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پرامید ہیں کہ اسلام آباد میں ہونے والی اسلامی تعاون تنظیم کی کانفرنس طالبان اور دنیا کے درمیان خلیج کو پر کرنے میں مدد دے گی۔ ہفتہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا بریفنگ میں انہوں مزید پڑھیں
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی آئندہ ہونے والی وزرائے خارجہ کانفرنس میں سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے وفاقی حکومت نے 18 دسمبر (ہفتہ) اور 19 دسمبر (اتوار) کو اسلام آباد میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ایرانی جوہری مسئلے سے سنجیدگی سے نمٹنا ہوگا اور افغانستان کو خطے میں خطرات کا گڑھ بننے سے روکنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن مزید پڑھیں
نومبر کے مہینے کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے وطن بھیجی گئی ترسیلات زر 2.4 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اشتراک کردہ اعداد و شمار کے مطابق، جون 2020 سے اب تک مزید پڑھیں
سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے غیر ملکی شہریوں کا مسئلہ حل کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق لائسنس کے ٹوئٹر ہینڈل پر ایک شہری نے دریافت کیا کہ ابشر پر رجسٹرڈ موبائل سم گم ہو گئی ہے جس کی وجہ مزید پڑھیں
سعودی عرب میں ریاض سیزن 2021 میں بالی ووڈ ستارے جلوے بکھیر رہے ہیں۔ شلپا شیٹی، جیکولین فرنینڈس، آیوش شرما، سہیل خان، سنیل گروور، گرو رندھاوا اور دیگر سلمان خان کے سعودی عرب میں دبنگ ٹور کا حصہ ہیں۔ وہ مزید پڑھیں
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 2.64 بلین ڈالر بڑھ کر 18.65 بلین ڈالر ہو گئے جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس موجود فنڈز بڑھ کر 6.5 بلین ڈالر ہو گئے، جس سے پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 25.15 بلین ڈالر ہو مزید پڑھیں