سعودی وزارت داخلہ نے 3 اقسام کے لوگوں کو براہ راست سعودی عرب میں داخل کی اجازت دے دی

سعودی وزارت داخلہ نے 3 اقسام کو براہ راست سعودی عرب میں داخلے کی اجازت دے دی ہے، اس کے ساتھ ساتھ 18 سال سے کم عمر کے سعودی شہریوں پر بھی بحرین کا سفر کرنے کی پابندی بھی ختم کر دی ہے.

Saudi Women

ایک غیر ملکی خاتون نے سعودی عرب میں اپنی مردہ سعودی بہن کی شناخت چوری کر لی، 19 سال مملکت میں رہتی رہی

سعودی سکیورٹی حکام نے ایک غیر ملکی خاتون سے پوچھ گچھ کی جس نے مبینہ طور پر اپنی مردہ سعودی خاتون بہن کی شناخت کو اپنا بنا کر 19 سال تک سعودی عرب میں مقیم بن کر رہتی رہی.