سعودی عرب میں کورونا کی پہلی خوراک لگوانے والوں کو بھی سعودی عرب آنے کی اجازت، 3 دن کا قرنطینہ

سعودی عرب نے تمام ممالک ان تمام افراد کو آنے کی اجازت دے دی ہے جنہوں نے مملکت سعودی عرب کے اندر رہتے ہوئے کورونا ویکیسن کی ایک خوراک لگوائی ہے، ایسے تمام افراد 4 دسمبر سے براہ راست سعودی عرب آ سکتے ہیں.

Corona SOPs in Saudi Arabia Malls

سعودی عرب میں غیر ویکیسن یافتہ افراد کا تجارتی اداروں میں داخلہ خلاف قانون، سزا ہو گی

سعودی عرب میں وزارت تجارت نے سعودی عرب میں موجود تمام تجارتی اداروں کا انتباہ کیا ہے کہ وہ صرف ان افراد کو داخلے کی اجازت دیں جنہوں نے کورونا ویکسین کو دونوں‌خوراکیں لگوا لی ہے اور غیر ویکسین یافتہ افراد کو آنے سے روکیں.

oxygen (1)

سعودی عرب کی بڑی کامیابی: ہوا سے آکسیجن جذب کرنے والے وینٹی لیٹر بنا لیا

سعودی عرب کی کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سائنسدانوں نے تاریخی کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ سعودی عرب میں سائنسدانوں نے ایک ذہین اور مختصر وینٹی لیٹر بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے جو ہوا سے آکسیجن جذب مزید پڑھیں