سعودی عرب میںوزارت داخلہ نے کہا ہے سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں اپنی تین بیٹیوں کو ذبح کرنے والے سعودی شہری کا سر قلم کر دیا ہے.
سعودی عرب میں سعودی شہری کا بیوی کو وحشیانہ طریقے سے قتل کرنے کا الزام ثابت ہونے پر مقامی حکام نے موت کی سزا سنا دی.
سعودی عرب کے کپیٹل شہر ریاض میں تجارتی پردہ پوشی کے خلاف قانونی کارروئی کی ، سعودی وزارت تجارت نے تجارتی پردہ پوشی میںملوث سعودی شہری اور مقیم غیر ملکی کے خلاف قانونی کارروائی کی ہے.
ایک سعودی شہری اور ہندوستانی باشندے کو حال ہی میں ایک پوسٹل پارسل موصول ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے جس میں تقریباََ (205,429) ایمفیٹامین گولیاں تھیں
سعودی گزٹ کے مطابق ایک سعودی شہری کو ماسک اتارنے اور سیکورٹی والے کی ہدایات کا جواب نہ دینے پر پانچ ماہ قید کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑی.