Hafeez-Ramiz-Rajapng

میرا 12 سالہ بیٹا سابق کپتان رمیز راجہ سے زیادہ کرکٹ کا شعور رکھتا ہے، محمد حفیظ

سابق ٹیست کرکٹر رمیز راجہ کے اپنے یوٹیوب چینل پر بار بار محمد حفیظ کو ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیے جانے کے بعد محمد حفیظ کا بیان بھی سامنے آ گیا. سابق ٹیسٹ کرکٹر کی جانب سے بار بار ریٹائرمنٹ کا مزید پڑھیں