اقامہ کچھ دنوں میں ایکسپائر ہونے والا ہے کیا سعودی حکومت کی طرف سے مزید توسیع کا امکان ہے‘؟
خروج و عودہ 30 نومبر کو ختم ہو جائے گا، میں ابھی تک پاکستان میں ہوں، معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا کفیل میرے خروج و عودہ میںاضافہ کرا سکتا ہے؟
سعودی عرب سے چھٹی (خروج وعودہ) پر آیا تھا، تین ماہ بعد کفیل نے کمپنی بند کر دی، اقامہ پر متغیب لکھا آ رہا ہے کیا وجہ ہے؟ مجھے پاکستان آنے دس ماہ ہو چکے ہیں کیا دوبارہ سعودی عرب آ سکتا ہوں؟
خروج و عودہ پر گئے ہوئے لوگوں کے اقامے تا حال تجدید نہیںہوئے کیا ان کے اقامے اور خروج و عودہ کی مدت میں بھی اضافہ ہو گا؟
چھٹی پر پاکستان آئے تین سال گزر چکے ہیں، بعد ازاں واپس نہیں جا سکا، معلاوم ہو اکہ سابق کفیل نے حروب بھی فائل کر دیا ہے. کیاحروب چھٹی (خروج و عودہ) پر “جانے والے کا بھی لگ سکتا ہے؟
“مجھے اپنے ملک چھٹی پر آئے ہوئے ایک سال ہونے کو ہے، کورونا وائرس کی وجہ سے میں مقررہ وقت پر مملکت سعودی عرب واپس نہیں آسکا، جبکہ میرا اقامہ بھی 31 جولائی کا ختم ہو چکا ہے تاحال اس کی تجدید نہیں ہوئی؟”
” کمپنی ریڈ کیٹگری میں ہے، کیا اس صورت میں چھٹی پر گئے ہوئے ملازمیں کے اقامے اور خروج وعودہ ویزے کی مدت میںسعودی حکومت کی طرف سے توسیع کے حوالے سے جاری کیے گئے احکامات لاگو ہوں گے؟”
“فیملی کو وزت ویزے پر مملکت بلایا ہے جبکہ موجودہ کورونا کے حالات کے سبب فیملی کے وزٹ ویزے کو اقامہ میں تبدیل کروانا چاہتا ہوں کیا ایسا ہو سکتا ہے؟ اگر ہاں تو طریقہ کار کیا ہو گا؟