خروج وعودہ کی خلاف ورزی ’خرج ولم یعد‘ کوکفیل کینسل کرانے کا مجاز ہے ؟
سعودی عرب سے چھٹی (خروج وعودہ) پر آیا تھا، تین ماہ بعد کفیل نے کمپنی بند کر دی، اقامہ پر متغیب لکھا آ رہا ہے کیا وجہ ہے؟ مجھے پاکستان آنے دس ماہ ہو چکے ہیں کیا دوبارہ سعودی عرب آ سکتا ہوں؟
اگر خروج و عودہ ویزے پر اپنے ملک جا کر کسی مجبوری کی وجہ سے مقررہ وقت پر واپس سعودی عرب نہ آ سکے تو اس کا سٹیٹس کیا ہو گا اس کے علاوہ یہ بھی بتائیں کہ دوبارہ سعودی عرب آنے کا طریقہ کار کیا ہو گا؟
ایک سائل نے سعودی محکمہ پاسپورٹ جوازات سے سوال کیا کہ “سال 2019 میںخروج وعودہ پر گیا تھا واپس نہیںآیا، اب کیسے واپس آ سکتے ہیں؟”