ایک شخص نے سوال پوچھا کہ کارکن کو پانچ سال پہلے حروب کی وجہ سے ڈی پورٹ کیا گیا تھا، اُس کو واپس بلانے کا کوئی طریقہ ہے؟
سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ حروب والے سعودی عرب واپس آ سکتے ہیں اس خبر میں کتنی سچائی ہے؟
چھٹی پر پاکستان آئے تین سال گزر چکے ہیں، بعد ازاں واپس نہیں جا سکا، معلاوم ہو اکہ سابق کفیل نے حروب بھی فائل کر دیا ہے. کیاحروب چھٹی (خروج و عودہ) پر “جانے والے کا بھی لگ سکتا ہے؟
سعودی انسانی وسائل کی وزارت نے تارکین وطن کے حروب یا کام سے غیر حاضر کی رپورٹ کو کتنے دنوں میںمنسوخ کروایا جا سکتا ہے کے بارے وضاحت پیش کی.