سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ کے خواہشمندوں کیلئے ایک عمرہ سے دوسرے عمرہ کے درمیان 14 دن کے انتظار کی پابندی ختم کر دی.
سعودی وزارت حج وعمرہ نے اعلان کیا ہے کہ 10 اکتوبر بروز اتوار سے مکہ مکرمہ کی جامع مسجد الحرام میںعمرہ اور نماز ادا کرنے کی اجازت صرف ان لوگوں کو دی جائے گی جنہوں نے کورونا ویکسین کی دو خوراکیں لے لی ہیں.
سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے “محفوظ عمرہ” کے طریقہ کار کے آغاز اور دو مقدس مساجد میں حاجیوں کی بتدریج واپسی کے بعد 4 اکتوبر 2020 سے 10 ملین حجاج نے کامیابی سے عمرہ ادا کیا ہے۔
سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ نے واضح کیا کہ غیر ملکی جو سیاحتی ویزا پر مملکت آ رہے ہیں وہ ایتمرنا اور توکلکنا ایپس سے عمرہ کی اجازت حاصل کرنے کے بعد عمرہ کر سکتے ہیں۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مقدس مساجد کی انتظامیہ نے رواں سال حج سیزن کی تیاریاں مکمل کیں، عازمین حج کو اس مرتبہ ماضی کے مقابلے میں مزید بہتر سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔
سعودی عرب میں حج اور عمرہ کے نائب وزیر ، ڈاکٹر عبد الفتاح مشہت نے تصدیق کی کہ “عورت محرم (مرد سرپرست) کے بغیر عورتوں کے ایک گروہ کے ساتھ حج کرسکتی ہے۔”
الوطن اخبار نے جمعرات کو رپوٹ کیا کہ بیرون ملک مقیم زائرین کو بھی اس سال سخت صحت اور احتیاطی تدابیر کے تحت حج کی اجازت ہوگی۔
سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے آئندہ حج میں عازمین کو منظم خدمات فراہم کرنے کےلیے ڈیجیٹل کارڈز کے منصوبے کو حتمی طور پر منظور کر لیا گیا ہے۔ اے پی پی کے مطابق ڈیجیٹل کارڈز کے ذریعے عازمین مزید پڑھیں
سعودی عرب میں کرونا وائرس سے بچائو کے لیے احتیاتی تدابیر کو اپناتے ہوئے سعودی وزارت برائے حج و عمرہ نے زائرینکےلیےعمرہپرعارضی پابندی لگا دی تھی، لیکن سعودی عرب میں کرونا وائرس سے بچائو کے لیے بہترین اقدامات کرنے کے مزید پڑھیں