سعودی عرب میں سعودی شہری کے نام پر کاروبار کرنے والے غیر ملکیوں کو دی گئی مہلت کے کے خاتمے کے بعد تفتیشی دورے تیز کر دیے گیے ہیں.
سعودی عرب کے تبوک ریجن میں عوامی بازاروں، کچی بستیوں اور ایسے مقامات پر تفتیشی کارروائیاں کی جہاں عام طور پر سعودیوں کے نام سے غیر ملکی کاروبار کر رہے ہیں.