saudi Arabia Qisas on Death

سعودی عرب میں سزائے موت سے چند لمحے پہلے باپ نے بیٹے کے قاتل کو معاف کر دیا

سعودی عرب میں سزائے موت سے چند لمحے پہلے باپ نے بیٹے کے قاتل کو معاف کر دیا، یہ واقع سعودی عرب کے شہر تبوک میں اُس وقت پیش آیا جب قصاص میدان میں سعودی شہری عوض المرانی نے سزائے موت کے فیصلے پر عمل درآمد سے چند لمحے پہلے اپنے بیٹے کے قاتل کو اللہ کی خاطر معاف کر دیا.