پانچ سال سے کم عمر کے بچوں پر حرمین شریفین میں داخلے پر پابندی مارچ 9, 2022March 9, 2022 وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ حرمین شریفین میں 5 سال سے کم عمر بچوں کا داخلہ منع ہے۔