Corona Booster Dose

سعودی عرب میں‌وہ افراد جنہوں نے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز نہیں لگوائی اُن کے ساتھ کیا ہو گا؟

کورونا سے بچائو کیلئے سعودی عرب میں احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد جاری ہے، سعودی عرب میں وزارت صحت کی جانب سے سعودی عرب کے شہریوں اور غیر ملکیوں کو مفت کورونا ویکسین لگوائی جا رہی ہے.

tawakkalna app

سعودی عرب میں کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز نہ لگوانے والوں کو کن پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟

سعودی عرب میں یکم فروری 2022 سے توکلنا ایپ پر ویکسین یافتہ امیون کا اسٹیٹس برقرار رکھنے کیلئے لازمی ہے کہ وہ افراد جنہیں کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لگوائے 8 ماہ یا اس سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے وہ کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگوائیں.