سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ایرانی جوہری مسئلے سے سنجیدگی سے نمٹنا ہوگا اور افغانستان کو خطے میں خطرات کا گڑھ بننے سے روکنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن مزید پڑھیں
بلوچستان کے ابدوئی سیکٹر میں پاک ایران سرحد کے ساتھ ملحقہ سیکیورٹی فورسز کی چوکی کو عسکریت پسندوں نے منگل کی صبح سویرے نشانہ بنایا جس میں پاک فوج کا ایک سپاہی شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر نے تصدیق مزید پڑھیں
پینٹاگون نے جمعرات کو کہا کہ امریکی محکمہ خارجہ نے امریکی صدر جو بائیڈن کے دور میں سعودی عرب کو اپنے پہلے بڑے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی ہے جس کی مالیت 650 ملین ڈالر تک ہے، جس مزید پڑھیں
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستان سے اشیاء لے جانے والا پہلا نیشنل لاجسٹک سیل (این ایل سی) ٹرک بین الاقوامی ٹرانسپورٹ آف گڈز ٹریٹی کے کنونشن کے تحت ایران کے راستے ترکی پہنچا ہے۔ عبدالرزاق داؤد مزید پڑھیں
ریاض (ویب ڈیسک) یمن کی سرحد کے قریب سعودی عرب کے شہر جازان کے ہوائی اڈے پر حملے میں جمعہ کی شام پانچ افراد زخمی ہوئے۔ سرکاری سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے حوالے سے اتحاد کے بیان کے مزید پڑھیں
عمان کے حکام نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک بچے سمیت ایشیا ئی ملک سے تعلق رکھنے والے دو افراد شامل ہیں جو کہ لینڈ سلائیڈنگ میں ہلاک ہوئے ہیں۔ اتوار کے روز چار افراد ہلاک ہوئے جب مزید پڑھیں