سعودی عرب نے پاکستان مصر اور بھارت کے زائرین کیلئے عمرہ ویزوں کا اجرا شروع کر دیا ہے، ان ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد براہ راست سعودی عرب آ سکتے ہیں.
نیشنل ایمرجنسی اینڈ کرائسز مینجمنٹ اتھارٹی (این سی ای ایم اے) نے منگل کو کہا کہ متحدہ عرب امارات 5 اگست سے ہندوستان ، پاکستان ، نائیجیریا اور دیگر ممالک سے مسافر ٹریفک پر پابندی ہٹا دے گا۔
گلف نیوز کے مطابق ، متحدہ عرب امارات نے پاکستان اور دیگر 13 ممالک سے پروازوں پر پابندی 21 جولائی تک بڑھا دی ہے۔
بحرین نے اتوار کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایک ’ریڈ لسٹ‘ جاری کی ہے جس میں ممنوعہ پانچ ممالک کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔
9 افراد پر مشتمل گینگ موبائل سمز کا غیر قانونی دھندہ کر کے بڑی رقم بٹور چکا تھا، 37 ہزار سے زائد سمز برآمد ہوئیں. سعودی پولیس نے موبائل سمز کا غیر قانونی کاروبار کرنے والا ایک غیر ملکی گینگ مزید پڑھیں