سعودی عرب سے چھٹی پر آنے کے بعد واپس سعودی عرب اپنے پرانے ویزے کی بجائے نئے ویزے پر جا سکتے ہیں؟
سعودی عرب میں رہنے والے تمام غیر ملکی کارکنوں کیلئے سعودی اقامہ قوانین پر عمل کرنا لازمی ہے، قانون کے مطابق خروج و عودہ یا ایگزٹ ری انٹری مخصوص مدت کیلئے جاری کیا جاتا ہے.
خروج و عودہ یا چھٹی پر سعودی عرب سے گئے ہوئے افراد کسی نئے ویزے پر سعودی عرب واپس آ سکتے ہیں؟
سعودی جوازات سے ایک شخص نے جوازات سے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دریافت کیا کہ “6 سال پہلے حروب کی وجہ سے سعودی عرب سے ڈی پورٹ کیا گیا تھا، کیا وہ اب نئے ویزے پر سعودی عرب آ سکتا ہے؟”