سعودی عرب نے روسی کورونا ویکسین” اسپوتنک” لگوانے والوں کو سیاحتی ویزوں کی اجازت دے دی دسمبر 8, 2021December 8, 2021 عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب نے یکم جنوری 2022 سے روسی ویکسین اسپوتنک لگوانے والے افراد کے داخلے کی منظوری دے دی ہے۔