imran khan

وزیراعظم کا سب سے بڑا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام متعارف کرانے کی منظوری

وزیراعظم عمران خان نے ملک کے سب سے بڑے ‘ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام’ کے آغاز کی منظوری دے دی، یہ پروگرام رواں ہفتے شروع کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر نوجوانوں سے خطاب کا مزید پڑھیں

Saad-rizvi (1)

ٹی ایل پی معاہدہ: حکومت کا سعد رضوی کی رہائی کے خلاف اپیل واپس لینے کا فیصلہ

حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ طے پانے والے معاہدے پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے اور پنجاب بھر میں گرفتار 800 سے زائد حامیوں کو رہا کر دیا ہے۔ حکومت نے گزشتہ اتوار کو کالعدم تنظیم مزید پڑھیں

Mufti Muneed ur Rehman

حکومت، ٹی ایل پی معاہدہ: شہریوں نے 12 دن بعد سکھ کا سانس لیا

کالعدم تحریک لبیک پاکستان ے ساتھ معاہدے کے بعد راولپنڈی کے رہائشیوں نے سکھ کا سانس لیا کیونکہ حکام نے 12 دن کی بندش کے بعد تمام سڑکیں ٹریفک کے لیے کھول دیں۔ راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان تمام مزید پڑھیں

TLP-long-March (1)

حکومت نے کالعدم تحریک لبیک کے 350 ورکرز رہا کر دیے، اسلام آباد روالپنڈی میں سڑکیں کھل گئیں

حکومت نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کو روکنے کی کوشش میں اتوار کو کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے 350 سے زائد کارکنوں کو رہا کیا ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے ٹویٹ کیا کہ، “ہم نے اب تک مزید پڑھیں

TLP-protest-roads-blocked-in-Lah (1)

کالعدم تحریک لبیک کا احتجاج: اسلام آباد ، لاہور ، راولپنڈی جزوی طور پر بند، انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل

کالعدم تنظیم تحریک لبیک کے احجاج اور لانگ مارچ کے پیش نظر حکام نے راولپنڈی میں میٹرو بس سروس معطل کر دی ہے اور اسلام آباد اور لاہور میں سڑکیں بند کر دی ہیں کیونکہ حکومت مذکورہ شہروں میں کالعدم مزید پڑھیں

PM Imran Khan

وزیراعظم عمران خان نے کسانوں کے لیے ’’ پورٹل ‘‘ کا افتتاح کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سٹیزن پورٹل کے تحت کسانوں کے لیے ’کسان پورٹل‘ کا آغاز کیا۔ کسان پورٹل کے تحت وفاقی اور صوبائی سطح پر متعلقہ محکموں میں کل 123 ڈیش بورڈز قائم کیے گئے مزید پڑھیں

young doctors

اسلام آباد میں ینگ ڈاکٹرزکا احتجاج ، پولیس کا مظاہرین پر لاٹھی چارج، متعدد گرفتار

پولیس نے پیر کی سہ پہر اسلام آباد میں پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر احتجاج کرنے والے نوجوان ڈاکٹروں پر لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس فائر کی۔ ملک بھر سے نوجوان ڈاکٹرآج صبح پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر جمع مزید پڑھیں

Noor Murder Case

نورمقدم قتل کیس: عدالت 6 اکتوبر کو ظاہر جعفر اور دیگر ملزمان پرفرد جرم عائد کرے گی

اسلام آباد ہائیکورٹ 6 اکتوبر کو نورمقدم کے قتل کے مقدمے میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر سمیت 12 افراد پر فرد جرم عائد کرے گی۔ ظاہر جعفر اور چھ دیگر مشتبہ افراد بشمول تھیراپی ورکس کے مالک طاہرظہور کو آج مزید پڑھیں

PIA-2

پی آئی اے 13 ستمبر سے کابل کے لیے تجارتی پروازیں چلانے کا اعلان

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز پیر ، 13 ستمبر سے اسلام آباد سے کابل تک تجارتی پروازیں شروع کرے گی۔ پی آئی اے کے ترجمان نے کہا کہ ہمیں افغان دارالحکومت میں کچھ بین الاقوامی تنظیموں سے چارٹرڈ پروازوں کے لیے درخواستیں مزید پڑھیں