Kafala System in Saudi Arabia

سعودی عرب : کفالہ نظام میں آسانیاں، غیر ملکی کارکنان کے لیے تین فارمولے تیار

سعودی عرب کے محکمے برائے انسانی وسائل نے غیرملکی کارکنان کو بڑی خوش خبری سنادی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق انسانی وسائل کی وزارت نے نجی شعبوں میں ملازم اور کمپنیوں کے درمیان ملازمت کے معاہدوں میں بہتری لانے کے مزید پڑھیں