most polluted cities

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں سرفہرست ہے

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا، جبکہ کراچی دسویں نمبر پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق صبح آٹھ بجے لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی لسٹ میں سرفہرست مزید پڑھیں