آزاد جموں و کشمیر کے راولاکوٹ میں بس کھائی میں گرنے سے 23 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ، مسافر بس سدھانوتی ضلع کے بلوچ ٹاؤن سے راولپنڈی جا رہی تھی جب مانجھڑی کے علاقے مزید پڑھیں
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ حکومت نے پاکستان آنے والے تمام غیر ملکیوں کی رجسٹریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔