وفاقی حکومت پاکستان نے پیٹرول کی قیمتوں میں 5 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 16, 2021September 16, 2021 وفاقی حکومت پاکستان نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔