سعودی عرب میں کام کرنے والے گھریلو ورکرز کے ہروب کو کینسل کرنے کے حوالے سے جوازات کی وضاحت اکتوبر 16, 2021October 16, 2021 سعودی عرب میںکام کرنے والے گھریلو ورکرزکے ہروب کے حوالے سے سعودی محکمہ پاسپورٹ و امیگریشن (جوازات)نے اہم وضاحت جاری کی ہے.